Manzar Ansari

Add To collaction

12-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی -

اداس سے ہیں ہر طرف ۔۔۔


ترس رہی ہیں نگاہیں ہر طرف ۔۔۔

چاہت امیدیں پنپ رہی ہیں ہر طرف ۔۔

خاموشیاں چہروں پر ظاہر ہوں رہی ہیں ہر طرف 

صبر کے باندھ بندھ رہے ہیں ہر طرف ۔۔۔

زندگیاں ختم ہو کر موت میں تبدیل ہو رہی ہیں ہر طرف ۔۔۔۔۔


muntaha siraj

   9
6 Comments

fiza Tanvi

08-May-2022 03:20 PM

Nice

Reply

Milind salve

13-Feb-2022 10:22 PM

Nice

Reply

Naymat khan

13-Feb-2022 09:39 PM

Good

Reply